پاکستان کے ۱۴؍ امیر ترین اداکار
انسٹاگرام
ہمایوں سعید (Humayun Saeed)
پاکستانی اداکار اورپروڈیوسر ہمایوں سعید متعدد اعزاز یافتہ ہیں۔ ان کا نیٹ ورتھ ۵۰؍ ملین ڈالر ہے۔
انسٹاگرام
عاطف اسلم (Atif Aslam)
عاطف اسلم پاکستانی گلوکار، نغمہ نگار، اداکار اور موسیقار ہیں۔ ان کے موسیقی کے کریئر کی شروعات ۲۰۰۰ء میں ہوئی تھی۔ ان کا نیٹ ورتھ ۲۲؍ ملین ہے۔
انسٹاگرام
مایا علی (Maya Ali)
مایا علی نے ۲۰۱۲ء میں پاکستانی سیریل دُر شہوار سے اپنے کریئر کی شروعات کی تھی۔ متعدد اعزازات حاصل کرنے والی مایا علی کا نیٹ ورتھ ۲۰؍ ملین ڈالر ہے۔
انسٹاگرام
شان شاہد (Shaan Shahid)
شان شاہد پاکستان کے اداکار، پروڈیوسر، ماڈل اور اسکرین رائٹر اور ڈائریکٹر ہیں۔ انہوں نے ۵۷۶؍ سے زائد فلموں میں اداکاری کی ہے۔ ان کا نیٹ ورتھ ۲۰؍ ملین ہے۔
انسٹاگرام
علی ظفر (Ali Zafar)
علی ظفر پاکستانی گلوکار، موسیقار، اداکار، اسکرین رائٹرر، پروڈیوسر اور ماڈل ہیں۔ وہ بالی ووڈ میں بھی کام کرچکے ہیں۔ ان کا نیٹ ورتھ ۲۰؍ ملین ہے۔
انسٹاگرام
فیصل قریشی (Faisal Qureshi)
فیصل قریشی پروڈیوسر اور ٹی وی ہوسٹ بھی ہیں۔ انہوں نے قومی سطح پر ۲۰؍اعزازات اپنے نام کئے ہیں۔ ان کا نیٹ ورتھ ایک سے ۱۰؍ ملین ڈالر کے درمیان ہے۔
انسٹاگرام
عائزہ خان (Ayeza Khan)
عائزہ خان نے ۲۰۰۹ء میں پاکستانی ڈراما ’’تم جو ملے‘‘ سے اپنا کریئر شروع کیا تھا۔ ان کا نیٹ ورتھ ۹؍ ملین ڈالر ہے۔
انسٹاگرام
ماہرہ خان (Mahira Khan)
شاہ رخ خان کی فلم رئیس میں بطور ہیروئن کام کرنے والی ماہرہ خان کے اداکاری کے کریئر کی شروعات ۲۰۱۱ء میں ہوئی تھی۔ ان کا نیٹ ورتھ ۵؍ ملین ڈالر ہے۔
انسٹاگرام
فواد خان (Fawad Khan)
فواد خان پروڈیوسر، اسکرین رائٹرر اور گلوکار بھی ہیں۔ ’’زندگی گلزار ہے‘‘ اور ’’ہم سفر‘‘ ان کے مشہور ڈرامے ہیں۔ ان کا نیٹ ورتھ ۵؍ ملین ڈالر ہے۔
انسٹاگرام
فہد مصطفیٰ (Fahad Mustafa)
فہد مصطفیٰ جیو پاکستان ٹی وی شو کے میزبان ہیں۔ انہوں کے فلمی کریئر کی شروعات ۲۰۱۲ء میں ہوئی تھی۔ ان کا نیٹ ورتھ ایک تا ۵؍ ملین ڈالر ہے۔
انسٹاگرام
سجل علی (Sajal Aly)
سجل علی ماڈل بھی ہیں۔ انہیں حال ہی میں تمغہ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔ ان کا نیٹ ورتھ ۵؍ تا ۱۰؍ ملین ڈالر ہے۔
انسٹاگرام
یمنیٰ زیدی (Yumna Zaidi)
یمنیٰ زیدی نے اپنے ایکٹنگ کریئر کی شروعات ۲۰۱۲ء کے سیریل ’’تھکن‘‘ سے کی تھی۔ ان کا نیٹ ورتھ ۵؍ ملین ڈالر ہے۔
انسٹاگرام
مہوش حیات (Mehwish Hayat)
انہوں نے اپنے اداکاری کے کریئر کا آغاز کامیڈی فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ سے کیا تھا۔ مہوش نے متعدد ہٹ فلموں میں کام کیا ہے۔ ان کا نیٹ ورتھ ۶؍ ملین ڈالر ہے۔
انسٹاگرام
صبا قمر (Saba Qamar)
صبا قمر کا اداکاری کا کریئر ۲۰۰۴ء میں شروع ہوا تھا۔ ۲۰۱۲ء میں پاکستانی حکومت نے انہیں تمغہ امتیاز تفویض کیا تھا۔ صبا قمر کا نیٹ ورتھ ۳؍ تا ۵؍ ملین ڈالر ہے۔
انسٹاگرام
۱۰۰؍ کروڑ کلب: رنویر سنگھ کی سات فلمیں