?>

گریمی البم آف دی ایئر: محروم ۱۷؍ فنکار

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Feb 19, 2025

میڈونا (Madonna)

موسیقی کی دنیا کی بے تاج ملکہ کو اب تک گریمی البم آف دی ایئر سے نہیں نوازا گیا ہے۔

انسٹاگرام

اریتھا فرینکلن (Aretha Franklin)

’’کوئین آف سول‘‘ کہی جانے والی اریتھا کو البم آف دی ایئر کیلئے کبھی نامزد ہی نہیں کیا گیا۔

انسٹاگرام

ایلٹن جان (Elton John)

معروف گلوکار کو ۳؍ مرتبہ نامزدگی ملی مگر البم آف دی ایئر کبھی نہیں جیت سکے۔

انسٹاگرام

دی رولنگ اسٹونس (The Rolling Stones)

مشہور برطانوی بینڈ کو اب تک صرف ۴؍ گریمی ملے ہیں اور ایک ہی مرتبہ البم آف دی ایئر کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔

انسٹاگرام

پنک فلوائڈ (Pink Floyd)

متعدد گریمی اور دیگر ایوارڈز جیتنے والے پنک فلوائڈ بینڈ کو کبھی گریمی البم آف دی ایئر کیلئے منتخب نہیں کیا گیا۔

انسٹاگرام

مارون گے (Marvin Gaye)

دو مرتبہ ایمی جیتنے والے گلوکار کو کبھی البم آف دی ایئر کیلئے نامزد نہیں کیا گیا۔

انسٹاگرام

ڈیوڈ بووی (David Bowie)

مائیکل جیکسن کو ٹکر دینے والے گلوکار کو صرف ایک مرتبہ البم آف دی ایئر کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔

انسٹاگرام

پرنس (Prince`)

’’پرپل رین‘‘ جیسے شاہکار البم کے خالق کو ۲؍ مرتبہ البم آف دی ایئر کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔

انسٹاگرام

نروانا (Nirvana)

منفرد نغموں سے اپنی شناخت بنانے والے گلوکار کو کبھی گریمی البم آف دی ایئر کیلئے نامزد نہیں کیا گیا۔

انسٹاگرام

کینڈرک لامار (Kendrick Lamar)

۴؍ مرتبہ نامزد ہونے کے باوجود ایک بھی مرتبہ گریمی البم آف دی ایئر نہیں پاسکے۔

انسٹاگرام

بروس اسپرنگس ٹین (Bruce Springsteen)

معروف گلوکار کو ۲؍ مرتبہ گریمی البم آف دی ایئر کیلئے نامزد کیا جاچکا ہے۔

انسٹاگرام

بیورک (Björk)

ہر عمر کے افراد میں اپنے نغموں کے سبب مشہور فنکارہ اب تک ایک بھی گریمی نہیں جیت سکی ہیں۔

فیس بک

ایمینم (Eminem)

مشہور ریپر نے ۳؍ مرتبہ گریمی البم آف دی ایئر کی دوڑ میں شکست پائی ہے۔

آئی این این

ریحنہ (Rihanna)

معروف گلوکارہ اب تک گریمی کے اس اعزاز سے محروم ہیں۔

انسٹاگرام

جے زی ( Jay-Z)

ایک مرتبہ نامزد ہوئے مگر البم آف دی ایئر برونو مارس نے جیت لیا۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

نیٹ فلیکس کی ۸؍ بہترین سیریز

غذائیت سے بھرپور ۶؍ بیج

ڈریک (Drake)

متعدد مرتبہ بیسٹ سیلنگ البمز کے مالک ڈریک ۲؍ مرتبہ گریمی البم آف دی ایئر کیلئے نامزد ہوچکے ہیں۔

انسٹاگرام

ماریہ کیری (Mariah Carey)

۳؍ مرتبہ نامزد ہوئیں مگر البم آف دی ایئر نہیں حاصل کرسکیں۔

انسٹاگرام

نیٹ فلیکس کی ۸؍ بہترین سیریز

Follow Us on :-