?>

نئے تعلیمی سال کے ۲۲؍ عزائم (حصہ دوم)

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Jun 16, 2024

Prioritize Learning

سیکھنے کو ترجیح دیجئے، زیادہ نمبر حاصل کرنا اچھی بات ہے مگر ساتھ ہی سیکھنے پر بھی توجہ ہو۔

آئی این این

Exercise, Exercise

پڑھائی کے دوران مشق پر توجہ ہو، دن بھر میں کم از کم ایک گھنٹہ کسرت کیجئے۔

آئی این این

Learn A New Skill

سال بھر پڑھائی پر توجہ دینے کے ساتھ کوئی نیا ہنر سیکھنے کی بھی کوشش کیجئے۔

آئی این این

Learn something new

ہر دن کچھ نیا سیکھنے کی کوشش کیجئے، وہ چیز چھوٹی بھی ہوسکتی ہے اور بڑی بھی۔

آئی این این

Create A Study Routine

اپنا ذاتی ٹائم ٹیبل بنایئے، اور پورا سال اس پر سختی سے عمل کیجئے۔

آئی این این

Practice Healthy Habits

صحت مند عادتوں کو زندگی کا حصہ بنایئے، بری عادتوں سے دوری اختیار کیجئے۔

آئی این این

Get Involved

کسی بھی کام میں ڈوب جایئے، یعنی اس کام کو بہترین طریقے سے انجام دیجئے۔

آئی این این

Priortize Mental Health

ذہنی صحت پر توجہ دیجئے، ذہنی تناؤ کا شکار ہونے سے بچئے۔

آئی این این

Pursue Internship

اگر تعلیم کے ساتھ انٹرن شپ کرسکتے ہیں تو ضرور کیجئے، موقع مت گنوایئے۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

نئے تعلیمی سال کے ۲۲؍ عزائم (حصہ اول)

دنیا کے ۱۰؍ مشہور ہارر اسٹوری رائٹرز

Eat Healthier

صحت مند غذاؤں اور مشروبات کو اپنی زندگی کا حصہ بنایئے، جنک فوڈ سے پرہیز ضروری ہے۔

آئی این این

Get More Sleep

کم سے کم ۸؍ گھنٹہ سونے کی کوشش کیجئے، بلا ضرورت جاگنے سے پرہیز کیجئے۔

آئی این این

نئے تعلیمی سال کے ۲۲؍ عزائم (حصہ اول)

Follow Us on :-