?>

انسانی زندگی بدل دینے والی ۵؍ ایجادات

آئی این این

Inquilab
By Shahebaz Khan
Published May 09, 2024

لائٹ بلب

دنیا کا پہلا لائٹ بلب تھامس ایڈیسن نے ۱۸۷۹ء میں متعارف کروایا تھا۔ آج لائٹ بلب کے سبب ہی کئی کاروبار چل رہے ہیں۔

تعلیم

اینٹی بایوٹکس

۱۸۷۷ء میں لوئی پاسچر اور رابرٹ کوچ نے اینٹی بایوٹکس کی وضاحت کی تھی۔ ۱۹۲۸ء میں الیکزینڈر فلیمنگ نے حادثاتی طور پر پنسلن دریافت کی تھی۔

تعلیم

کمپیوٹر

جدید کمپیوٹر کا نظریہ ایلن ٹرنگ نے پیش کیا تھا۔ پہلا میکانیکل کمپیوٹر ۱۹؍ ویں صدی کے اوائل میں متعارف کروایا گیا تھا۔

تعلیم

YOU MAY ALSO LIKE

۲۰۲۳ء کے ۱۰؍بہترین فٹبالر

نتھ کے ۵؍ دلکش انداز

انٹرنیٹ

۱۹۶۰ء میں امریکہ میں ملٹری ریسرچ کیلئے انٹرنیٹ تیار کیا گیا۔ ۱۹۹۰ء میں ٹم برنرس لی نے WWW کا سافٹ ویئر لکھا تھا، جس نے انٹرنیٹ کی دنیا میں انقلاب برپا کردیا۔

آئی این این

اسمارٹ فون

پہلا اسمارٹ فون ’سائمن‘ ۱۹۹۲ء میں آئی بی ایم نے لانچ کیا تھا۔ تاہم، ۲۹؍ جون ۲۰۰۷ء کو اسٹیو جابس نے پہلا ’آئی فون‘ لانچ کیا جو حقیقتاً اسمارٹ فون تھا۔

آئی این این

۲۰۲۳ء کے ۱۰؍بہترین فٹبالر

Follow Us on :-