?>

اِن ۵؍ سیاروں پر پانی نہیں برستا

آئی این این

Inquilab
By Afzal Usmani
Published Jul 25, 2024

زحل (Saturn)

ہیروں کی بارش: زحل پر سالانہ تقریباًایک ہزارٹن ہیروں کی بارش ہوتی ہے۔ایسی بارش زحل سمیت نیپچون اور مشتری پر بھی پڑتی ہے۔

آئی این این

زہرہ (Venus)

سلفیورک ایسڈ کی بارش: زہرہ یا وینس پر سلفیورک ایسڈ (H₂SO₄) کی بارش ہوتی ہے۔ تیزاب کی یہ بارش زہرہ کی سطح ۲۵؍ کلومیٹر اوپر ہوتی ہے۔

آئی این این

ٹائٹن (Titan)

میتھین کی بارش: ٹائٹن زحل کا سب سے بڑا چاند اور نظام شمسی کا دوسرا سب سے بڑا چاند ہے۔ یہاں برفیلے میتھین کی بارش ہوتی ہے۔ یہاں ٹھوس برف کے پہاڑ بھی ہیں۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

صرف ایک ہٹ فلم دینے والے ۵؍ اداکار

موسم سرما: پاؤں کی حفاظت کیلئے ۷؍ باتیں

کے ٹو ۱۴۱؍ بی (K2-141b)

پتھر کی بارش: یہ سیارہ زمین سے ۲۰۲؍ نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے۔ کے ٹو ۱۴۱؍بی پر پتھروں کی بارش ہوتی ہے۔

آئی این این

اوگلے ٹی آر ۵۶؍ بی (OGLE-TR-56b)

آئرن کی بارش: یہ ایک گرم سیارہ ہے جس کا درجہ حرارت ۲؍ ہزار ڈگری سلیس ہےجویہاں لوہے کے ایٹموں سے بنے بادلوں کو بنانے کیلئے کافی ہے۔

آئی این این

صرف ایک ہٹ فلم دینے والے ۵؍ اداکار

Follow Us on :-