?>

وٹامن اے سے بھرپور ۵؍ غذائیں

آئی اسٹاک

Inquilab
By Saaima Shaikh
Published Nov 27, 2023

گاجر (Carrot)

گاجر وٹامن اے اور بیٹا کیروٹین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ اس میں قدرتی اینٹی آکسیڈنٹ بھی پایا جاتا ہے۔ وٹامن اے کرنے کیلئے روزانہ ۲؍ سے ۳؍ گاجر کھانا چاہئے۔

آئی اسٹاک

سمندری غذائیں (Seafood)

ہفتے میں ۲؍ بار مچھلی کھائیں۔ مچھلی میں اومیگا تھری بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے جبکہ مچھلی کے استعمال سے پٹھوں کے خلیات بننے کا عمل بھی تیز ہوتا ہے۔

آئی اسٹاک

ٹماٹر (Tomato)

ٹماٹر قدرتی اینٹی آکسیڈنٹ ہے۔ ایک ٹماٹر میں وٹامن اے کا روزانہ کی مطلوبہ مقدار کا ۲۰؍ فیصد پایا جاتا ہے۔ دن میں ۲؍ سے ۳؍ ٹماٹر کھائے جاسکتے ہیں۔

آئی اسٹاک

YOU MAY ALSO LIKE

لپ اِسٹک کے ۱۰؍ سدا بہار شیڈز

ایک ہزارکروڑ کلب میں شامل خواتین اداکار

سبز پتوں والی سبزیاں (G-Leafy Veggies)

کم کیلوریز اور غذائیت سے بھرپور ہرے پتوں والی سبزیوں کے استعمال سے متعدد فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ وٹامن اے حاصل کرنے کیلئے پالک اور میتھی ضرور کھائیں۔

آئی اسٹاک

مٹر (Pea)

مٹر غذائیت سے بھرپور ہے۔ مٹر کے ۷۰؍ گرام میں صرف ۶۵؍ کیلوریز ہوتی ہیں جبکہ اس میں وٹامن اے، سی، کے اور وٹامن بی کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے۔

آئی اسٹاک

لپ اِسٹک کے ۱۰؍ سدا بہار شیڈز

Follow Us on :-