?>

کوریائی فلم انڈسٹری کے چھ ہندوستانی

آئی این این، ایکس

Inquilab
By Aliya Sayyed
Published Feb 22, 2025

انوپم ترپاٹھی (Anupam Tripathi)

۳۶؍ سالہ انوپم ترپاٹھی نے ۲۰۱۴ء میں کورین فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تھا۔ انہیں نیٹ فلکس کی مشہور سیریز ’’اسکوئیڈ گیم‘‘ میں اپنے کردارعلی عبدل سے شہرت حاصل ہوئی۔

آئی این این، ایکس

سریہ لینکا (Sriya Lenka)

راؤرکیلا، ادیشہ سے تعلق رکھنے والی ۲۱؍ سالہ اداکار سریہ لینکا ۲۰۲۲ء میں کے پوپ گرل گروپ ’’بلیک سوان‘‘ میں شامل ہوئی تھیں۔

آئی این این، ایکس

انوشکا سین (Anushka Sen)

رانچی، جھارکھنڈ سے تعلق رکھنے والی ۲۲؍ سالہ انوشکا سین نے کورین فلم انڈسٹری کی فلم ’’ایشین‘‘ سے اپنے کریئر کی شروعات کی ہے۔

آئی این این، ایکس

ابھیشیک گپتا (Abhishek Gupta)

ابھیشیک گپتا نے ۲۰۰۰ء میں اپنے اداکاری کے کریئر کی شروعات کی تھی۔ انہیں ٹاک ورائٹی شوز جیسے ’’نان سمٹ‘‘ اور ’’ڈراما ’’روسٹیک پیریڈ‘‘ کی وجہ سے شہرت ملی۔

آئی این این، ایکس

YOU MAY ALSO LIKE

ہندوستان کے مشہور ۸؍ سائنس میگزین

دُنیا کے ۵؍ بہترین فوٹو گرافر

لارا راجا گوپالن (Lara Rajagopalan)

۱۹؍ سالہ لارا راجا گوپالن نے ۲۰۲۳ء میں کے پوپ گرل گروپ KATSEYE سے جنوبی کوریائی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں اپنے کریئر کا آغاز کیا تھا۔

آئی این این، ایکس

آریہ (Aria)

۲۱؍ سالہ گلوکارہ اور اداکارہ آریہ کا تعلق کیرالا، ہندوستان سے ہے۔ انہوں نے ۲۰۲۳ء میں کے پوپ انڈسٹری میں قدم رکھا تھا جبکہ کورین بینڈ X: IN کی ممبر ہیں۔

آئی این این، ایکس

ہندوستان کے مشہور ۸؍ سائنس میگزین

Follow Us on :-