?>

سات اداکار جو سیاستداں بھی ہیں

ٓآئی این این

Inquilab
By Aliya Sayyed
Published Jun 01, 2024

ہیما مالنی (Hema Malini)

بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی ۲۰۰۴ء میں بی جے پی میں شامل ہوئی تھیں۔ وہ ۲۰۱۴ء سے متھرا حلقہ سے بی جے پی کی رکن پارلیمان ہیں۔

فلم

کنگنا رناؤت (Kangana Ranaut)

۵؍ فلم فیئر ایوارڈ یافتہ کنگنا رناؤت امسال ہماچل پردیش کے منڈی سے بی جے پی کی امیدوار ہیں۔ ۲۰۲۰ء میں حکومت ہند نے انہیں پدم شری سے نوازا تھا۔

فلم

جیا بچن (Jaya Bachchan)

جیا بچن کو ۹؍ فلم فیئر ایوارڈ اور پدم شری مل چکا ہے۔ وہ ۲۰۰۴ء میں سماجوادی پارٹی میں شامل ہوئی تھیں۔

فلم

اسمرتی ایرانی (Smriti Irani)

اسمرتی ایرانی ۲۰۰۳ء میں بی جے پی میں شامل ہوئی تھیں۔ وہ فی الحال وزیر برائے خواتین و اطفال فلاح و بہود ہیں۔

فلم

کرن کھیر (Kirron Kher)

کرن کھیر ۲۰۰۹ء میں بی جے پی میں شامل ہوئی تھیں۔ انہوں نے ۲۰۱۴ء اور ۲۰۱۹ء کے لوک سبھا انتخابات میں چنڈی گڑھ کی سیٹ جیتی تھی۔

فلم

YOU MAY ALSO LIKE

یوم آزادی: چند دلچسپ اورغیر معروف حقائق

بارش: سیر و تفریح کی تیاریاں یوں کریں

شترو گھن سنہا (Shatrughan Sinha)

شترو گھن سنہا ٹی ایم سی سے لوک سبھا میں رکن پارلیمان ہیں۔ قبل ازیں انہوں نے ۲۰۰۹ء تا ۲۰۱۹ء لوک سبھا رکن پارلیمان کے طور پر خدمات انجام دی تھیں۔

فلم

ارون گویل (Arun Govil)

ارون گویل بی جے پی لیڈر ہیں۔ ان کی اہم فلموں میں گوندہ گوندہ اور سانچ کو آنچ نہیں شامل ہیں۔ انہیں ٹی وی سیریل رامائن سے شہرت ملی تھی۔

فلم

یوم آزادی: چند دلچسپ اورغیر معروف حقائق

Follow Us on :-