?>

تعلیم پر مبنی سات بہترین فلمیں

آئی این این

Inquilab
By Aliya Sayyed
Published Jun 06, 2024

تارے زمین پر (Taare Zameen Par)

۲۰۰۷ء کی اس فلم کو عامر خان نے پروڈیوس کیا تھا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کی ہدایتکاری کے فرائض بھی عامر خان ہی نے انجام دیئے تھے۔

آئی این این

۳؍ ایڈیٹس (3 Idiots)

۲۰۰۹ء کی اس فلم کی اسکرپٹ راجکمار ہیرانی نے لکھی تھی۔ انہوں ہی نے اس فلم کی ہدایتکاری کی تھی اور اسے ایڈیٹ کیا تھا۔

آئی این این

آئی ایم کلام (I Am Kalam)

اسمائل فاؤنڈیشن نے اس فلم کو پرڈیوس کیا تھا اور اس کی ہدایتکاری کے فرائض نیلا مادھاب پانڈہ نے انجام دیئے تھے۔ ۶۳؍ ویں کانز فلم فیسٹیول میں اس کی نمائش کی گئی۔

آئی این این

چک دے انڈیا (Chak De! India)

اس فلم کو آدتیہ چوپڑا نے پرڈیوس کیا تھا۔ اس میں شاہ رخ خان نے کلیدی کردار ادا کیا تھا اور یہ فلم خاتون ہاکی کھلاڑیوں پر مبنی تھی۔

آئی این این

چاک اینڈ ڈسٹر (Chalk N Duster)

۲۰۱۶ء میں ریلیز ہوئی اس فلم کے مرکزی کردار شبانہ اعظمیٰ اور جوہی چاؤلہ ہیں۔ اس میں ملک کے تعلیمی نظام میں اساتذہ اور طلبہ کے مسائل کو اجاگر کیا گیا ہے۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

گھر کی فضائی آلودگی کم کرنے والے۸؍ پودے

کامیابی کیلئے انگریزی میں مہارت شرط نہیں

فریڈم رائٹرز (Freedom Writers)

اس فلم کو رچرڈ لا گریوینس نے تحریر اور ڈائریکٹ کیا ہے۔ یہ فلم امریکی ٹیچر ایرن گرویل کی کتاب ’’دی فریڈم رائٹرز ڈائری‘‘ سے ماخوذ ہے۔

آئی این این

پرسویٹ آف ہیپی نیس

۲۰۰۶ء کی اس فلم کو اطالوی فلم ڈائریکٹر گیبریل موکینو نے ڈائریکٹ کیا تھا۔ اس فلم نے ۹؍ اعزازات اپنے نام کئے تھے جبکہ متعدد ایوارڈز کیلئے نامزد ہوئی تھی۔

آئی این این

گھر کی فضائی آلودگی کم کرنے والے۸؍ پودے

Follow Us on :-