امتحان کی آسان تیاری ۹؍ مرحلوں میں
آئی اسٹاک
منصوبہ بندی
سب سے پہلے فیصلہ کیجئے کہ کون سے مضمون کو کتنا وقت دیں گے۔
آئی اسٹاک
اسٹڈی کارنر
ٹائم ٹیبل کی مناسبت سے اپنے اسٹڈی ٹیبل یا گوشے کو منظم کرلیجئے۔
آئی اسٹاک
وقت کا صحیح استعمال
وقت کا صحیح استعمال ضروری ہے اس لئے ہر مضمون کیلئے وقت مختص کیجئے۔
آئی اسٹاک
ہر مضمون اہم
اچھے نمبروں کیلئے ہر مضمون اہم ہے اس لئے سبھی کو یکساں توجہ دیجئے۔
آئی اسٹاک
صلاحیتوں کی تشخیص
آپ اپنی طاقتوں کو جانتے ہیں اس لئے تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لایئے۔
آئی اسٹاک
پرچے حل کیجئے
اگر وقت ہے تو گزشتہ برسوں یا یونٹ ٹیسٹ کے پرچوں کا جائزہ لیجئے۔
آئی اسٹاک
کسرت اہم ہے
وقفہ لیجئے، اور کسرت کیجئے، ذہن تازہ کرنے کیلئے ایکساسائز کیجئے۔
آئی اسٹاک
صحت بخش غذائیں
ایسی غذاؤں کو اپنی خوراک کا حصہ بنایئے جن سے دماغ مضبوط ہو۔
آئی اسٹاک
پرسکون رہئے
امتحان کے دنوں میں پُرسکون رہنا ضروری ہے۔ دن بھر میں دو لیٹر پانی پیجئے۔
آئی اسٹاک
مختصر ترین عرصہ حکمراں رہے یہ وزراء اعظم