ہیروئنس جنہوں نے وِلن کا کردار نبھایا
آئی این این
تبو : ’اندھادھون‘ اور ’بھول بھولیا ۲‘
بالی ووڈ میں اپنی ہمہ گیر صلاحیتوں کی وجہ سے مشہور تبو نے، اندھادھون میں بطور ولن سمی کا کردارادا کیا ساتھ ہی بھول بھولیا ۲ میں اپنے دوہرے کردارسے چونکا دیا۔
آئی این این
مونی رائے: ’برہمسترا‘
برہماسترا میں سیاہ جادوگرنی جونون کے طور پر مونی رائے نے ایک طاقتور اور خوفناک ولن کے کردار سے متاثرکیا۔
آئی این این
ودیا بالن: ’عشقیہ‘ اور ’نیت‘
ودیا بالن کو غیر روایتی کرداروں کےانتخاب کے لیے جانا جاتا ہے، اور عشقیہ اور نیت میں ان کی پرفارمنس اداکاری کے حوالے سے ان کے بے خوف انداز کی بہترین مثالیں ہیں۔
آئی این این
کونکنا سین شرما : ’کلر سوپ‘
کِلرسوپ میں کونکنا سین کی کارکردگی غیر معمولی اور ماسٹر کلاس تھی۔ انہوں نے ایک پرسکون لیکن خوفناک کردار ادا کیا۔
آئی این این
رچا چڈھا: ’فکرے سیریز‘
ریچا چڈھا کا فکرے سیریز میں بھولی پنجابن کا کردار ان کی ناقابل یقین اداکاری کا ثبوت ہے۔
آئی این این
پارول گلاٹی: ‘سائلنس۲‘
پارول گلاٹی نے سنسنی خیز فلم سائلنس۲ میں اپنے کردار سے ایک شاندار تاثر دیا۔ ایک تاریک اور پیچیدہ کردار میں تبدیل ہونا ان کی غیرمعمولی صلاحیت کو ظاہرکرتا ہے۔
آئی این این
ہندوستانی زبانوں میں ماں کو کیا کہتے ہیں