?>

۵؍ معروف ہندوستانیوں کی خودنوشت

آئی این این

Inquilab
By Aliya sayyed
Published Apr 27, 2024

این آٹوبایوگرافی (ٹووارڈس فریڈم)

یہ ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی خودنوشت ہے جو انہوں نے ۱۹۳۴ء تا ۱۹۳۵ء جیل میں لکھی تھی۔ اس کا ۳۰؍ سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے۔

تعلیم

ونگز آف فائر

یہ میزائل مین اور سابق صدراے پی جےعبدالکلام کی خودنوشت ہے جو انہوں نےارون تیواری کےساتھ مل کر لکھی تھی۔ اس میں انہوں نےاپنی زندگی کےنشیب و فراز کا تذکرہ کیا ہے۔

تعلیم

دی اسٹوری آف مائی ایکسپیریمینٹ ود ٹروتھ

یہ مہاتما گاندھی کی خودنوشت ہے جس میں انہوں نے اپنے بچپن سے لے کر ۱۹۲۱ءتک کی زندگی کے حالات بیان کئے ہیں۔اس کا متعدد زبان میں ترجمہ کیا جا چکا ہے۔

تعلیم

YOU MAY ALSO LIKE

ہندوستان کے ۵؍ گرم ترین علاقے

۱۰؍ فلمیں جن سے آپ کچھ سیکھ سکتے ہیں

پلیئنگ اِٹ مائی وے

یہ ماسٹر بلاسٹر سچن تینڈولکر کی خودنوشت ہے جس کا اجرا ۲۰۱۴ء میں ممبئی میں ہوا تھا۔ یہ کتاب لمکا بک آف ریکارڈس میں شامل ہے۔

تعلیم

ویٹنگ فار ویزا

یہ بابائے آئین ڈاکٹر امبیڈکر کی خودنوشت ہے جو ۱۹۹۰ء میں شائع ہوئی تھی۔ اس میں بابا صاحب نے اپنے تجربات کا ذکر کیا ہے۔

تعلیم

ہندوستان کے ۵؍ گرم ترین علاقے

Follow Us on :-