?>

سالگرہ پر سنچری بنانے والے بلے باز

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Jan 09, 2024

سچن تینڈولکر

ماسٹر بلاسٹر سچن تینڈولکر نے اپنی ۲۵ ؍ ویں سالگرہ پر ۱۳۴؍ رن ۱۹۹۸ء میں شارجہ میں آسٹریلیا کے خلاف بنائے تھے۔

آئی این این

ونود کامبلی

انہوں نے ۱۹۹۳ء میں جےپور میں انگلینڈکے خلاف کھیلتے ہوئے اپنی ۲۱؍ ویں سالگرہ پر ناقابل شکست ۱۰۰؍ رن بنائے تھے۔

ایکس

ٹام لیتھم

انہوں نے ۱۴۰؍رن اپنی ۳۰؍ ویں سالگرہ پر نیدرلینڈس کے خلاف ہملٹن میں ۲۰۱۱ء میں بنائے تھے۔

ایکس

سناتھ جے سوریہ

سری لنکا کے لیجنڈ کھلاڑی سناتھ جےسوریہ نے اپنی ۳۹؍ ویں سالگرہ پر ۲۰۰۸ء میں  کراچی میں انڈیا کے خلاف ۱۳۰ ؍ رن بنائے تھے۔

ایکس

روس ٹیلر

نیوزی لینڈ کے بلے باز نے ۲۰۱۱ء میں پالیکالامیں پاکستان کے خلاف ۱۳۱؍رن کا اسکور اپنی ۲۷؍ ویں سالگرہ پر بنایا تھا۔

ایکس

YOU MAY ALSO LIKE

۲۰۲۳ء کے ۱۰؍بہترین فٹبالر

ایک ہزارکروڑ کلب میں شامل خواتین اداکار

وراٹ کوہلی

ایڈن گارڈن میں ساؤتھ افریقہ کےخلاف وراٹ نےاپنی ۳۵؍ ویں سالگرہ پر ۱۲۱؍ بال پر۱۰۱؍اسکوربنائے۔ اس کے ساتھ ہی سچن کاسب سےزیادہ سنچری بنانےکاورلڈریکارڈ بھی توڑ دیا۔

ایکس

مشیل مارش

انہوں نے ۲۰۲۳ء میں ورلڈکپ کے دوران بنگلور میں پاکستان کے خلاف ۱۲۱؍رن کا اسکور اپنی ۳۲؍ ویں سالگرہ پر بنایا۔

آئی این این

۲۰۲۳ء کے ۱۰؍بہترین فٹبالر

Follow Us on :-