بالی ووڈ کی پانچ خواتین ہدایتکار
آئی این این
میگھنا گلزار
’راضی‘ اور ’سیم بہادر‘ جیسی بہترین اور منفرد کہانیوں کو پردۂ سیمیں پر پیش کرکےمیگھنا گلزار نے بالی ووڈ میں اپنی علاحدہ شناخت بنائی ہے۔
آئی این این
شرشا گوہا ٹھاکرتا
شرشا گوہا نے فلم ’دو اور دو پیار‘ کے ذریعے جدید دور کے رشتوں پر روشنی ڈالی ہے۔ ان کا شمار کہانی کواچھی طرح پیش کرنے والے ہدایتکاروں میں ہوتا ہے۔
آئی این این
کرن راؤ
’لاپتہ لیڈیز‘ اس تصور کی گواہی ہے کہ کہانی سنانے کا عمل گلیمر سے زیادہ اہم ہے۔ کرن راؤ کہانی کو بہترین انداز میں پیش کرنے کیلئے جانی جاتی ہیں۔
آئی این این
گوری شندے
گوری شندے کی سوانح عمری پر مبنی فلموں کو منفرد انداز میں پیش کرنے پر پذیرائی کی جاتی ہے۔ ’’ڈیئر زندگی‘‘ کا شمار ان کی بہترین فلموں میں ہوتا ہے۔
ایکس
زویا اختر
ہندوستانی سنیما کی معروف شخصیت زویا اختر نے ’زندگی نہ ملے گی دوبارہ‘ اور ’گلی بوائے‘ جیسی بلاک بسٹر فلموں کے ذریعے اپنی شناخت بنائی ہے۔
آئی این این
ہیروئنس جنہوں نے وِلن کا کردار نبھایا