?>

ڈزنی لینڈ: والٹ ڈزنی کی تخلیقی دنیا

انسٹاگرام

Inquilab
By Aliya sayyed
Published Oct 20, 2023

داخلہ فیس

ڈزنی لینڈ کے افتتاح کے بعد پارک کی داخلہ فیس ایک ڈالر تھی جبکہ آج داخلہ فیس ۱۰۴؍ ڈالر ہے۔

انسٹاگرام

پہلا ڈزنی لینڈ

۱۴؍ جولائی ۱۹۵۴ء کو ڈزنی لینڈ کی تعمیر کا سلسلہ شروع ہوا تھا جبکہ ایک سال میں تعمیر مکمل ہو گئی تھی۔ پارک کی تعمیر میں ۱۷؍ ملین ڈالر روپے خرچ ہوئے تھے۔

انسٹاگرام

مونو ریل

مغربی خطہ میں ڈزنی کی مونو ریل سب سے پہلے چلائی جانےوالی مونو ریل تھی جس کا افتتاح ۱۹۵۹ء میں ہوا تھا۔

انسٹاگرام

جھولوں کی تعداد

ڈزنی لینڈ میں ۴۹؍ جھولے ہیں جبکہ پارک کے افتتاح کے بعدجھولوں کی تعداد صرف ۳۵؍ تھی۔

انسٹاگرام

ٹومارولینڈ

ٹومارو لینڈکا افتتاح ۱۹۵۵ء میں پارک کے افتتاح کے ساتھ کیا گیا تھا۔ بعد ازیں ۱۹۹۸ء میں اس کی تجدید کاری کی گئی تھی۔

انسٹاگرام

مکی ماؤس

ڈزنی لینڈ کا میسکٹ مکی ماؤس دنیا کا سب سے مشہور میسکٹ ہے جسے ۱۹۲۸ء میں بنایا گیا تھا۔

انسٹاگرام

سلیپنگ بیوٹی پیلس

ڈزنی لینڈ میں سلیپنگ بیوٹی کا محل ۷۷؍ فٹ لمبا ہے جس کے ڈھانچے کو شاندار بنانے کیلئے والٹ ڈزنی نے مختلف تکنیک استعمال کی تھی۔

انسٹاگرام

پہلا ہوٹل

گرینڈ کیلفورین ہوٹل اینڈ ایس پی اے ڈزنی لینڈ کا سب سے پہلا ہوٹل ہے۔ ڈزنی لینڈ میں ۲۵؍سے زائد ریسٹورنٹ ہیںجن کی طرز تعمیر مختلف ہے۔

انسٹاگرام

YOU MAY ALSO LIKE

رونالڈو کے کریئر پر ایک نظر

ہندوستان میں مقبول غیر ہندوستانی پکوان

فوڈ اسٹالس

ڈز نی لینڈ میں کھانے پینے کے ۱۵۰؍ سے زائد اسٹالس ہیں۔ اب تک ڈزنی لینڈ میں ۶؍ فلمیں شوٹ کی جا چکی ہیں۔

انسٹاگرام

سیاحوں کی تعداد

روزانہ ۵۱؍ ہزار سے زائد جبکہ سالانہ ۵۸؍ ملین سے زائد افراد ڈزنی لینڈ کا دورہ کرتےہیں۔

انسٹاگرام

رونالڈو کے کریئر پر ایک نظر

Follow Us on :-