امتحانات کی تیاری میں معاون ۵؍ نکات
آئی اسٹاک
۲؍ ہفتے قبل تیاری
امتحان سے ۲؍ ہفتے قبل ہی امتحان کی تیاری شروع کر دیں تا کہ پڑھائی پر توجہ ہو اور آپ خود اعتمادی سے پرچہ لکھ سکیں۔
آئی اسٹاک
منصوبہ بندی
پڑھائی کیلئے منصوبہ بندی اہم ہے۔ ہر مضمون کیلئے وقت طے کرنا مددگار ثابت ہوگا۔
آئی اسٹاک
موبائل سے دوری
امتحانات کے دوران موبائل سے دوری اہم ہے۔ انتہائی ضروری ہو تبھی فون اٹھائیں۔
آئی اسٹاک
پرچے کی مشق
پرچہ لکھنے کیلئے مشق ضروری ہے۔ مشق کے ذریعے آپ پوری توانائی کے ساتھ پرچہ لکھ سکیں گے۔
آئی اسٹاک
پڑھائی کے دوران وقفہ
جسم اور دماغ کی صحت کیلئے پڑھائی کے دوران وقفہ ضروری ہے۔ وقفے کے دوران صلاحیتوں کو نکھارنے کا کام کریں۔
آئی اسٹاک
سالگرہ پر سنچری بنانے والے بلے باز