?>

مردوں کے ذریعے لکھے گئے خواتین کردار

ایکس

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Jan 22, 2024

نور (مرنال ٹھاکر)

فلم سیتا رامم کیلئے ’’نور‘‘ کا کردار ہنو راگھواپوڈی اور راج کمار کندامودی نے لکھا تھا۔

انسٹاگرام

ویرا (عالیہ بھٹ)

امتیاز علی نے فلم ہائیوے کی ہیروئن کو مضبوط کردار میں پیش کیا تھا۔

ایکس

کاشی بائی ( پرینکا چوپڑہ)

سنجے لیلا بھنسالی کا تحریر کردہ یہ کردار فلم باجی راؤ مستانی میں نظر آیا تھا۔

ایکس

کتھا ( کیارااڈوانی)

فلم ’’ستیہ پریم کی کتھا‘‘ کیلئے یہ کردار کرن شریکانت شرما اور سمیر ودوان نے لکھا تھا۔

ایکس

پونی ( کیرتی سریش)

ارون متھیشورن کا یہ کردار فلم سانی کائی دھام میں نظر آیا تھا۔

ایکس

جانو( تریشا کرشنن)

فلم ’’۹۶‘‘ کیلئے یہ پریم کمار چندرن نے تحریر کیا تھا۔

ایکس

YOU MAY ALSO LIKE

معدومیت کا شکار سولہ ہندوستانی جاندار

ہندوستان کے دس اہم سیاسی مشیر

عائشہ ( کونکونا سین شرما)

ایان مکھرجی نے یہ کردار فلم ’’ویک اَپ سڈ‘‘ کیلئے لکھا تھا۔

آئی این این

دیوسینا ( انوشکا شیٹی)

ایس ایس راجامولی نے فلم ’’باہوبلی‘‘ کیلئے یہ کردار تحریر کیا تھا۔

ایکس

معدومیت کا شکار سولہ ہندوستانی جاندار

Follow Us on :-