?>

پرچہ سے پہلےاس طرح اعادہ کیا جاسکتا ہے

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Feb 20, 2024

اعادہ، اعادہ، اعادہ

جن پرچوں کا انتخاب کیا ہے، ان کا اعادہ ۲۰؍ سے ۲۵؍ منٹ میں کرلیجئے۔ ایک وقت میں ایک سوالیہ پرچہ کا اعادہ کیجئے۔

آئی این این

۳؍ سوالیہ پرچوں کا انتخاب

اگلے دن جس مضمون کا پرچہ ہے، مثلاً اردو اور الجبراوغیرہ، اس کے گزشتہ برسوں کے ۳؍ سوالیہ پرچوں کا انتخاب کیجئے۔

آئی این این

اب (گھر میں) امتحان دیجئے

سوالیہ پرچے پر وقت مقرر (مثلاً ڈھائی گھنٹے) کردیا گیا ہے لہٰذا اسی وقت میں اپنا پرچہ مکمل کرنے کی کوشش کیجئے۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

بالی ووڈ کی ’’انارکلی‘‘ مدھوبالا

۱۰؍ الفاظ جن کا انگریزی متبادل نہیں: (۱)

جوابی پرچہ چیک کیجئے

پرچہ حل ہونے کے بعد اب آپ ہی کو اپنا جوابی پرچہ چیک کرکے اپنے آپ کو مارکس دینے ہیں۔

آئی این این

بڑوں سے مدد

پرچہ چیک کروانے کیلئے گھر کے بڑوں کی مدد بھی لے سکتے ہیں۔

آئی این این

بالی ووڈ کی ’’انارکلی‘‘ مدھوبالا

Follow Us on :-