موسم سرما: غذا میں شامل کریں یہ ۹؍ چیزیں
آئی اسٹاک
گھی (Ghee)
گھی میں موجود ضروری فیٹی ایسڈ جسم کو گرم رکھتے ہیں اور سردی سے بچاتے ہیں۔
آئی اسٹاک
گڑ (Jaggery)
اس میں آئرن، پروٹین اور پوٹاشیم پایا جاتا ہے۔ یہ سب جسم کو مضبوطی فراہم کرتے ہیں۔
آئی اسٹاک
دارچینی (Cinnamon)
میٹابولزم کو مضبوط کرتا ہے۔ اس سے جسم کو حرارت ملتی ہے۔ یہ سردی کھانسی میں بھی مفید سمجھا جاتا ہے۔
آئی اسٹاک
زعفران (Saffron)
ایک کپ دودھ میں ۴؍ سے ۵؍ زعفران کے تار اُبال کر پینے سے انسان سردی کے اثرات سے محفوظ رہتا ہے۔
آئی اسٹاک
سرسوں یا تل کا تیل (Mustard Oil)
اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔ اس کے استعمال سے جسم کا درجہ حرارت معتدل رہتا ہے۔
آئی اسٹاک
ادرک (Ginger)
ہاضمہ درست رکھتا ہے۔ اینٹی آکسیڈینٹس سے بھرپور ہوتا ہے جس سے تناؤ کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔
آئی اسٹاک
لہسن (Garlic)
موسمی بیماریوں سے بچاتا ہے۔ پیٹ سے متعلق تکالیف میں راحت پہنچاتا ہے۔ یہ کارکردگی کو بہتر بناتا ہے۔
آئی اسٹاک
میتھی (Fenugreek)
اسے کھانے سے جسم کو اندرونی طور پر حرارت ملتی ہے۔ بلڈ شوگر اور کولیسٹرول کی سطح کنٹرول میں رہتی ہے۔
آئی اسٹاک
کھجور (Date)
پروٹین، زنک، کاربو ہائیڈریٹ، آئرن اور وٹامن پایا جاتا ہے۔ مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے۔
آئی اسٹاک
انسانی زندگی بدل دینے والی ۵؍ ایجادات