?>

پرینکا چوپڑہ: اداکارہ بھی، بزنس وومن بھی

آئی این این/ ایکس

Inquilab
By Shahebaz Khan
Published Jul 25, 2024

اَن فنشڈ (Unfinished)

پرینکا نے اس کتاب میں اپنی آپ بیتی لکھی ہے ۔ قلیل مدت میں یہ نیویارک ٹائمز کی بیسٹ سیلنگ کتابوں میں شامل ہوگئی تھی۔

آئی این این/ ایکس

پرپل پیبل پکچرز (Purple Pebble Pictures)

اس فلم پروڈکشن کمپنی کی بنیاد ۲۰۱۵ء میں رکھی تھی۔ اس کے تحت کمپنی بالی ووڈ فلمیں پروڈیوس کرتی ہیں۔

آئی این این/ ایکس

اینومالی ہیئرکیئر برانڈ (Anomaly Hairca)

اداکارہ نے اس کمپنی کی بنیاد ۲۰۲۱ء میں امریکہ میں رکھی جو بالوں کی مصنوعات جیسے تیل شیمپو وغیرہ بناتی ہے۔

آئی این این/ ایکس

سونا (Sona)

نیویارک میں واقع اس ریستوراں میں ہندوستانی پکوان بنائے جاتے ہیں۔ یہ ہوٹل پارنٹر شپ میں قائم کیا گیا ہے۔

آئی این این/ ایکس

سونا ہوم (Sona Home)

اس کے تحت گھر کی تزئین و آرائش کے سامان فروخت کئے جاتے ہیں۔ یہ بزنس بھی پارٹنر شپ میں قائم کیا گیا ہے۔

آئی این این/ ایکس

بمبل (Bumble)

یہ ایپ ۲۰۱۴ء میں لانچ ہوا تھا۔ تاہم، پرینکا اس میں بطور سرمایہ کار ۲۰۱۸ء میں شامل ہوئی تھیں۔

آئی این این/ ایکس

دی ہولبرٹن اسکول فار سافٹ ویئر انجینئرنگ

سیلیکون ویلی، کیلیفورنیا میں واقع The Holberton School for Software Engineering میں پرینکا نے ۲۰۱۸ء میں سرمایہ کاری کی تھی۔

آئی این این/ ایکس

بون ویو (Bon V!V)

۲۰۲۰ء میں پرینکا نے سوڈا واٹر بنانے والی اس کمپنی میں سرمایہ کاری کی تھی۔ یہ برانڈ خواتین کو با اختیار بنانے کے ضمن میں بھی کام کرتا ہے۔

آئی این این/ ایکس

اپارٹمنٹ لسٹ (Apartment List)

امریکہ میں واقع اس کمپنی میں پرینکا نے ۲۰۲۱ء میں سرمایہ کاری کی تھی۔ وہ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں بھی شامل ہیں۔

آئی این این/ ایکس

YOU MAY ALSO LIKE

بارش: گھر میں کیڑے مکوڑوں کا تدارک

قابلِ رشک طالب علم کی ۱۲؍ خوبیاں یہ ہیں

جینیز(Genies)

یہ کمپنی مشہور شخصیات کے ڈجیٹل کارٹون بناتی ہے۔ ۲۰۲۱ء ہی میں پرینکا نے اس برانڈ بھی سرمایہ کاری کی تھی۔

آئی این این/ ایکس

پرفیکٹ مومنٹ (Perfect Moment)

اس لگژری اسکی ویئر برانڈ میں پرینکا چوپڑہ نے اپنے شوہر نک جونس کے ساتھ مل کر سرمایہ کاری ہے۔

آئی این این/ ایکس

بارش: گھر میں کیڑے مکوڑوں کا تدارک

Follow Us on :-