?>

بالی ووڈ اداکاروں کے متعلق دلچسپ حقائق

آئی این این، ایکس

Inquilab
By Aliya Sayyed
Published Mar 06, 2025

سشمیتا سین (Sushmita Sen)

سشمیتا سین نے ۱۹۹۴ء میں مس یونیورس کا خطاب اپنے نام کیا تھا۔ ان کے پاس پائیتھن سانپ بطور پالتو جانور ہے۔

آئی این این، ایکس

شاہ رخ خان (SRK)

بالی ووڈ کے بادشاہ ایس آر کے اپنے ہم جماعت طلبہ سے ہمیشہ کہتے تھے کہ وہ ایک دن سپراسٹار بنیں گے اور پھر وہ دن آیا جب وہ بالی ووڈ کے بادشاہ ہیں۔

آئی این این، ایکس

ایشوریہ رائے بچن ( Aishwariya Rai)

دسویں بورڈ امتحانات میں ایشوریہ رائے نے آٹھواں رینک حاصل کیا تھا۔ وہ ذہین طالبہ تھیں اسی لئے ان کی نظر میں یہ ناکامی تھی۔ انہیں کئی ماہ تک اس کا افسوس تھا۔

آئی این این، ایکس

YOU MAY ALSO LIKE

دنیا کے ۱۰؍ سب سے مہنگے مکان

شیام بینیگل کی ۱۰؍ بہترین فلمیں

پرینکا چوپڑہ (Priyanka Chopra)

ناک کا آپریشن ہونے کے بعد پرینکا چوپڑہ نے فلم انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا اور کافی فلمیں کھودی تھیں۔ بعد ازیں وہ بالی ووڈ کی بہترین اداکارہ بن کر ابھریں۔

آئی این این، ایکس

عامر خان (Aamir Khan)

عامر خان کو ’’مسٹر پرفیکشنسٹ‘‘ بھی کہتے ہیں۔ وہ تقریباً ۳۶؍ سیکنڈ میں ریوبیکس کیوب حل کرسکتے ہیں۔ عامر خان نے بالی ووڈ کو کئی سپرہٹ فلمیں دی ہیں۔

آئی این این، ایکس

دنیا کے ۱۰؍ سب سے مہنگے مکان

Follow Us on :-