?>

مختصر ترین عرصہ حکمراں رہے یہ وزراء اعظم

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Apr 19, 2024

گلزاری لال نندا (کانگریس)

۱۳۔۱۳؍ دنوں کیلئے ۱۹۶۶ء میں دو مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے۔

آئی این این

چرن سنگھ (جنتا پارٹی)

۱۹۷۹ء تا ۱۹۸۰ء، ۱۷۰؍ دنوں کیلئے ملک کے وزیر اعظم رہے تھے۔

آئی این این

چندرشیکھر (سماجوادی پارٹی)

۱۹۹۰ء سے ۱۹۹۱ء کے درمیان ۲۲۳؍ دنوں کیلئے ملک کا اقتدار سنبھالا تھا۔

آئی این این

ایچ ڈی دیوے گوڑا (جنتا دل)

۱۹۹۶ء سے ۱۹۹۷ء کے درمیان ۳۲۴؍ دنوں تک وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا تھا۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

وکرانت میسی کی آٹھ بہترین فلمیں

قابلِ رشک طالب علم کی ۱۲؍ خوبیاں یہ ہیں

اندر کمار گجرال (جنتادل)

۱۹۹۷ء سے ۱۹۹۸ء کے درمیان ۳۳۲؍ دنوں تک وزیر اعظم رہے تھے۔

آئی این این

وشوناتھن پرتاپ سنگھ (جنتا دل)

۱۹۸۹ء سے ۱۹۹۰ء کے درمیان ، ۳۴۳؍ دنوں تک ملک کی کمان سنبھالی تھی۔

آئی این این

وکرانت میسی کی آٹھ بہترین فلمیں

Follow Us on :-