?>

جِلد کا خیال یوں رکھئے

آئی اسٹاک

Inquilab
By Saaima Shaikh
Published Oct 24, 2023

جلد کی اقسام

اپنی جلد کے مطابق بیوٹی پروڈکٹس کا استعمال کریں۔ نارمل، ڈرائی، ملی جلی اور آئلی۔

آئی اسٹاک

اندھی تقلید

سوشل میڈیا انفلوئنسر کی اسکن سے متاثر نہ ہوں۔ ہوسکتا ہے کہ وہ فلٹر کا کمال ہو، اس لئے محتاط رہیں۔

آئی اسٹاک

ڈرائی اسکن کیلئے

ڈرائی اسکن کے لئے ناریل کا تیل اور پیٹرولیم جیلی کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس سے جلد کو نقصان نہیں پہنچتا۔

آئی اسٹاک

محتاط رہیں

ڈرائی یا کیل مہاسے والی جلد پر آلو یا پھل کا رس نہ لگائیں۔ اس سے جلد کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ سرخ نشانات بھی آسکتے ہیں۔

آئی اسٹاک

حساس جلد کیلئے

ہلدی، ایلوویرا اور نیم، حساس جلد کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ حساس جلد پر کچھ بھی لگانے سے قبل ماہرین سے مشورہ کریں۔

آئی اسٹاک

اسکن الرجی

اسکن الرجی ہونے پر گھریلو نسخے اپنانے سے گریز کریں۔ بہتر ہوگا کہ فوراً ڈرمالوجسٹ سے رابطہ قائم کریں۔

آئی اسٹاک

صحتمند جلد

جلد کی رنگت نکھارنے کی کوشش کرنے کے بجائے جلد کو اندرونی طور پر صحتمند بنانے کی جانب توجہ دینی چاہئے۔

آئی اسٹاک

ہوم ریمیڈی

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بتائے گئے ہوم ریمیڈی پر عمل کرنے کے بجائے صحت بخش غذا کھانے کو ترجیح دیں۔

آئی اسٹاک

YOU MAY ALSO LIKE

ڈزنی لینڈ: والٹ ڈزنی کی تخلیقی دنیا

رونالڈو کے کریئر پر ایک نظر

آئلی اسکن کیلئے

آئلی اسکن پر ملائی، دودھ یا تیل لگانے سے گریز کریں۔ اس سے چہرے پر وہائٹ ہیڈز آسکتے ہیں۔

آئی اسٹاک

پیچ ٹیسٹ

کسی بھی چیز (فیس پیک، ڈی آئی وائے پیک وغیرہ) کو جلد پر لگانے سے قبل ۴۸؍ گھنٹے کیلئے پیچ ٹیسٹ کریں۔

آئی اسٹاک

ڈزنی لینڈ: والٹ ڈزنی کی تخلیقی دنیا

Follow Us on :-