ہندوستان کے دس اہم سیاسی مشیر
آئی این این
پرشانت کشور(Prashant Kishor)
پرشانت کشور۲۰۱۴ء کے الیکشن میں نریندر مودی کے ساتھ کام کرنے والے اہم شخص تھے۔ انہوں نے راہل گاندھی اور دیگر لیڈروں کے ساتھ بھی کام کیا ہے۔
آئی این این
سنیل کانوگولو( Sunil Kanugolu)
انہوں نے بطور سیاسی مشیر تمل ناڈوکیلئے ڈی ایم کے، اے ڈی ایم کے کے ساتھ کام کیا ہے۔ کرناٹک الیکشن ۲۰۲۳ء میں بھی ان کا کردار اہم ہے۔
آئی این این
نرنجن رمیش بابو(Niranjan Ramesh Babu)
نرنجن’پالیٹیکل اینالیٹکس انڈیا‘کے بانی ہیں۔ انہوں نے تمل ناڈو، کرناٹک، انڈمان نکوبار، مغربی بنگال، مہاراشٹر ، اے پی اور تلنگانہ الیکشن میں کام کیا ہے۔
آئی این این
رجت سیٹھی (Rajat Sethi)
رجت سیٹھی پبلک پالیسی کے ماہر ہیں۔ انہیں فی الحال منی پور کے وزیر اعلیٰ کے سیاسی مشیر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔
آئی این این
انکت لال (Ankit Lal)
انکت لال نے’آپ ‘کے ساتھ ڈجیٹل مہم کے قائد کے طور پر کام کیا اور ’آپ ‘ پارٹی کے سوشل میڈیا کو ان کی ڈجیٹل آؤٹ ریچ کیلئے منظم کیا۔
آئی این این
نریش اروڑہ (Naresh Arora)
نریش اروڑہ ان سیاسی مشیروںمیں سے ہیں جنہیں پنجاب اور ہماچل پردیش کے الیکشن کے ساتھ ڈجیٹل میڈیا مہم کیلئے کام کرنے کا تجربہ ہے۔
آئی این این
سوربھ ویاس (Saurabh Vyas)
سوربھ ویاس ایک انتخابی مہم کے انتظامی کمپنی کے مالک ہیں۔ وہ سروے، تحقیق، رائے عامہ اور ڈجیٹل میڈیا سپورٹ کیلئے سیاسی پارٹی اور لیڈروں کی حمایت میں مدد کرتے ہیں۔
آئی این این
وویک سنگھ باگری ( Vivek Singh Bagri)
وویک ہندوستان میں انتخابی مہم کے انتظام اور پالیٹیکل کنسلٹنگ فرم چلاتے ہیں۔ ان کی ٹیم نے الیکشن جیتنے کیلئے مختلف ایم پی اور ایم ایل اے کے ساتھ کام کیا ہے۔
آئی این این
امیت مالویہ ( Amit Malviya)
امیت بی جے پی آئی ٹی سیل کے قومی کنوینر ہیں۔ان کی حکمت عملیوں کا استعمال کرتے ہوئے بی جے پی نے انتخابات کیلئے سوشل میڈیا میں زیادہ ڈجیٹل ٹریکشن حاصل کیا ہے۔
آئی این این
شرس چندر شنکر(Sharaschandra Shankar)
چندر شنکر ’راج نیتی‘ کے نام سے ایک یونٹ چلاتے ہیں ۔انہیں سروے کے انتظام کیلئے مختلف الیکشن میںکام کرنے کا تجربہ ہے۔
آئی این این
صارفین میں مقبول سات سوشل میڈیا ایپس