?>

دُنیا کے ۵؍ بڑے بارانی جنگلات

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Jul 13, 2024

امیزون (Amazon)

کل رقبہ: ۵۵؍ لاکھ مربع کلومیٹر۔ ممالک: برازیل، بولیویا، کولمبیا، ایکواڈور، فرنچ گنی، گویانا، پیرو، سرینام، وینزویلا۔

آئی این این

کونگو (Congo)

کل رقبہ: ۵۰۰؍ ملین ایکڑ۔ ممالک: کونگو (ڈیموکریٹک اور ریپبلک)، کیمرون، مرکزی افریقہ، گنی، گیبن۔

آئی این این

آسٹریلاسیا (Australasia)

کل رقبہ: ۳ء۶؍ ملین ہیکٹر۔ ممالک: آسٹریلیا ، نیو گنی۔ درختوں اور پودوں کی ۳؍ ہزار اقسام۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

مردوں کے ذریعے لکھے گئے خواتین کردار

حبِ وطن کے جذبے سے سرشار ۱۰؍ نغمے

سنڈا لینڈ (Sundaland)

کل رقبہ: ۱۸؍ لاکھ مربع کلومیٹر۔ ممالک: انڈونیشیا، سماترا۔ جانداروں کی ۳؍ ہزار اقسام ۔

آئی این این

اِنڈو برما (Indo-Burma)

کل رقبہ: ۲۳؍ لاکھ مربع کلومیٹر۔ ممالک: کمبوڈیا، لاؤ پی ڈی آر، جنوبی چین، میانمار، تھائی لینڈ اور ویتنام۔

آئی این این

مردوں کے ذریعے لکھے گئے خواتین کردار

Follow Us on :-