• Thu, 02 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

۲۰۲۵ء بالی ووڈ: بڑے بجٹ کی ۱۰؍ فلمیں، جنوری میں ریلیز ہونے والی فلمیں

Updated: December 30, 2024, 9:53 PM IST | Mumbai

۲۰۲۵ء میں کئی بالی ووڈ کی کئی بڑی اور اہم فلمیں ریلیز ہوں گی جن کا شائقین کو بے چینی سے انتظار ہے۔

Photo: INN
تصویر: آئی این این

۲۰۲۴ء ختم ہونے میں چند ہی لمحے رہ گئے ہیں۔ فلم شائقین ۲۰۲۵ء میں ریلیز ہونے والی فلموں کے تئیں کافی پُرجوش ہیں۔ درجن بھر بڑے بجٹ کی فلمیں ۲۰۲۵ء میں ریلیز ہوں گی۔ جانئے ۲۰۲۵ء کی چند بڑی فلموں اور جنوری میں ریلیز ہونے والی فلموں کے بارے میں:

۲۰۲۵ء میں ریلیز ہونے والی بڑی فلمیں
(۱) سکندر
مرکزی کردار: سلمان خان اور رشمیکا مندانا
(۲) دیوا
مرکزی کردار: شاہد کپور اور پوجا ہیگڑے
(۳) وار ۲
مرکزی کردار: رتیک روشن، جونیئر این ٹی آر اور کیارا اڈوانی
(۴) الفا
مرکزی کردار: عالیہ بھٹ اور شروری واگھ
(۵) تھاما
مرکزی کردار: آیوشمان کھرانہ اور رشمیکا مندانا
(۶) چھاوا
مرکزی کردار: وکی کوشل اور رشمیکا مندانا
(۷) سنی سنسکاری کی تلسی کماری
مرکزی کردار: ورون دھون اور جھانوی کپور
(۸) جولی ایل ایل بی ۳
مرکزی کردار:اکشے کمار، ارشد وارثی اور ہما قریشی
(۹) ہاؤس فل ۵
مرکزی کردار: اکشے کمار، رتیش دیشمکھ، ابھیشیک بچن، سونم باجوا، وغیرہ
(۱۰) ارجن استرا
مرکزی کردار: شاہد کپور اور ترپتی ڈمری

یہ بھی پڑھئے: ۲۱؍ ویں صدی کے بہترین ۶۰؍ اداکاروں کی فہرست میں صرف ایک ہندوستانی

جنوری ۲۰۲۵ء میں ریلیز ہونے والی فلمیں
(۱) فتح: ۱۰؍ جنوری
مرکزی کردار: سونو سود اور جیکلین فرنانڈیز
(۲) ایمرجنسی: ۱۷؍ جنوری
مرکزی کردار: کنگنا رناوت اور شریس تلپڑے وغیرہ
(۳) آزاد
مرکزی کردار: آمن دیوگن اور راشا تھڈانی
(۴) اسکائی فورس: یوم جمہوریہ
مرکزی کردار: اکشے کمار
(۵) دیوا: ۳۰؍ جنوری
مرکزی کردار: شاہد کپور اور پوجا ہیگڑے

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK