۲۰۲۴ء میں سب سے زیادہ سرچ کی گئی فلموں میں استری ۲؍ اول جبکہ کالکی : ۲۹۸۹؍ اے ڈی پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔پڑھئے گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی گئی فلموں، ویب سیریز اور مشہور شخصیات کے بارے میں۔
EPAPER
Updated: December 11, 2024, 10:27 PM IST | Mumbai
۲۰۲۴ء میں سب سے زیادہ سرچ کی گئی فلموں میں استری ۲؍ اول جبکہ کالکی : ۲۹۸۹؍ اے ڈی پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔پڑھئے گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی گئی فلموں، ویب سیریز اور مشہور شخصیات کے بارے میں۔
گوگل نے حال ہی میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ۲۰۲۴ء میں گوگل پر سب سے زیادہ کون سی چیزیں سرچ کی گئی ہیں:
(۱) ۲۰۲۴ء میں سب سے زیادہ سرچ کی گئی فلمیں
(۱) استری ۲
(۲) کالکی ۲۹۸۹ء اے ڈی
(۳) ٹویلتھ فیل
(۴) لاپتہ لیڈیز
(۵) ہنومان
(۶) مہاراجا
(۷) منجومل بوائز
(۸) دی گریٹیسٹ آف آل ٹائم
(۹) سالار
(۱۰) آویشم
(۲)۲۰۲۴ء میں سب سےزیادہ سرچ کی گئی ہندوستانی فلمیں
(۱) انسائیڈ آؤٹ ۲(Inside Out 2)
(۲) یٹل جوس بیٹل جوس(Beetlejuice Beetlejuice)
(۳) اٹ اینڈزوتھ از(It Ends with Us)
(۴) سالٹ برن(Saltburn)
(۵) ڈیون: پارٹ ون(5. Dune:(Part Two)
(۶) ٹویسٹرز(Twisters)
(۷ ) ڈیڈ پول اینڈ وولورائن(Deadpool & Wolverine)
(۸) ڈیسپی کیبل می ۴(Despicable Me 4)
(۹) ٹیری فائر (Terrifier 3)
(۱۰) ایلین : رومولس (Alien: Romulus)
یہ بھی پڑھئے: ہندوستانی شیف وکاس کھنہ نے مشیلین ۲۰۲۴ء بیب گورمنڈ ایوارڈ جیت لیا
(۳)۲۰۲۴ء میں سب سے زیادہ سرچ کئے گئے ٹی وی شوز:
(۱) ہیرامنڈی (Heeramandi: The Diamond Bazaar)
(۲) مرزا پور(Mirzapur)
(۳) لاسٹ آف از(3. Last Of Us)
(۴) بگ باس ۷(Bigg Boss 17)
(۵) پنچایت(Panchayat)
(۶) کوئین آف ٹئیرز (Queen of Tears)
(۷) میری مائی ہسبینڈ(Marry My Husband)
(۸) کوٹہ فیکٹری(Kota Factory)
(۹) بگ باس ۱۸(Bigg Boss 18)
(۱۰) تھری باڈی پرابلم(3 Body Problem)
(۴) ۲۰۲۴ء میں دنیا بھر میں سب سے زیارہ سرچ کئے گئے ٹی وی شوز:
(۱) بے بی رینڈیر(Baby Reindeer)
(۲) فال آؤٹ (Fall Out)
(۳) ہاؤس آف ڈریگن (House of the Dragon)
(۴) ہیرامنڈی(Heeramandi: The Diamond Bazaar)
(۵) شو گن (Shogun)
(۳) ۲۰۲۴ء میں سب سے زیادہ سرچ کی گئی عالمی شخصیات:
(۱) کیٹ ولیمز(Katt Williams)
(۲) پون کلیان(Pawan Kalyan)
(۳) آدم برودی (Adam Brody)
(۴) حنا خان(Hina Khan)
(۵) ایلاپورنل (Ella Purnell)
(۶) کیرن کلکن(Kieran Culkin)
(۷) ٹرنس هاورڈ(Terrence Howard)
(۸) نمرت کور(Nimrat Kaur)
(۹) سٹن فوسٹر(Sutton Foster)
(۱۰) بریگٹ بوزو(Briggitte Bozzo)