جے پور، راجستھان میں عیدالفطر کے جشن میں ایک ہندو گروپ نے شرکت کی اور مسلمانوں پر پھول برسائے۔ انہوں نے ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے اختلاف کے درمیان قومی یکجہتی اور بھائی چارے کی عمدہ مثال پیش کی ہے۔
EPAPER
Updated: April 01, 2025, 4:58 PM IST | Jaipur
جے پور، راجستھان میں عیدالفطر کے جشن میں ایک ہندو گروپ نے شرکت کی اور مسلمانوں پر پھول برسائے۔ انہوں نے ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے اختلاف کے درمیان قومی یکجہتی اور بھائی چارے کی عمدہ مثال پیش کی ہے۔
جے پور، راجستھان میں ہندوؤں کے ایک گروہ نے عید الفطر کے جشن میں شرکت کی اور قومی یکجہتی اور بھائی چارے کی عمدہ مثال پیش کی۔
Rajasthan, India: Hindus shower flowers on Muslims gathered at the Eidgah to celebrate Eid al-Fitr.
— Sonam Mahajan (@AsYouNotWish) March 31, 2025
Video Credit: ANI pic.twitter.com/uRreUYeR5f
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دہلی رڈ پر واقع عیدگاہ میں ہندو مسلم اتحاد کمیٹی کے تحت جمع ہوئے ہیں اور مسلمانوں پر پھول برسارہے ہیں۔
یہ بھی پڑھئے: یکم اپریل سے یو پی آئی خدمات مخصوص صارفین کیلئے دستیاب نہیں ہوں گی
راجستھان کے چیف قاضی نے عیدالفطر کی نماز پڑھائی جس میں سیکڑوں نمازیوں نے شرکت کی۔ یاد رہے کہ یہ اقدام ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے اختلاف کے درمیان سامنے آیا ہے۔