EPAPER
بالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار امیتابھ بچن ایک بار پھر مقبول کوئز شو’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کے سیزن ۱۸؍کی میزبانی کر رہے ہیں، لیکن اس مرتبہ شو کی میزبانی ان کے لیے صرف سوالات، جوش اور انعامی رقم تک محدود نہیں رہی۔ بگ بی نے انکشاف کیا ہے کہ بعض امیدواروں کی زندگی کی انتہائی تکلیف دہ اور سنگین کہانیاں سن کر ان کے لیے شو کی میزبانی جاری رکھنا جذباتی طور پر مشکل ہوجاتا ہے۔
اے آر رحمان نے نیٹ فلکس کی ’’بیسٹ آف دی بیسٹ‘‘کیلئے گانا کمپوز کیا
جینیفرلارنس کی انسٹاگرام پر دھماکےدارانٹری، نام ’ jlaw‘ رکھنے کی وجہ بھی بتادی
’’ہنکار: دی رور‘‘ کا ٹریلر جاری، انیت پڈا اور فاطمہ کی طاقتور ’باپ جی‘ سے ٹکر
’’شک: ٹرسٹ نو ون‘‘ کا ٹریلر جاری، پرینیتی چوپڑا کا او ٹی ٹی پرداخلہ
’راکا‘ کا پراسرار ’۳۷‘: ایٹلی کی ۴۰؍ ویں سالگرہ پر موشن کیپچر ریکارڈ کا اشارہ
’مرزاپور: دی مووی‘ ۳۰۰؍ کروڑ کلب میں شامل، ۲۰۲۶ء کی چوتھی ہندی فلم بنی
کنال کی ’وائب‘ نے اوپننگ ویک اینڈ میں کرینہ کی’دائرہ‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
ریا کی پیدائش کے وقت اسپتال دیر سے پہنچا تھا، خود کو معاف نہیں کرسکا: انل کپور
دھرما پروڈکشنز اور لیو میڈیا کلیکٹو کی شراکت؛ فلم نیتن گوکھلے کی کتاب ’جینٹل مین اسپائی ماسٹر‘ پر مبنی ہوگی، کاسٹ اور ہدایت کار کے نام فی الحال خفیہ۔
۲۰۲۶ءکے دوسرے نصف میں سچی کہانیوں پرمبنی کئی فلمیں، سلمان تا سنی کی فلمیں شامل
مالی بدعنوانی پر بننے والی ۵؍ فلمیں
بالی ووڈ :اسپورٹس اور کیمپس رومانس کا بڑھتا ہوا رجحان