EPAPER
مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے ہاؤز پینل کے چیئرمین نشی کانت دوبے نے کہا کہ غلط معلومات کی تشہیر کرنے کی بنیاد پر میٹا کو سمن بھیجا جائے گا۔
January 14, 2025, 7:34 pm IST
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو سی بی آئی نے شراب گھوٹالہ معاملے میں گرفتار کیا ہے۔ سی بی آئی کے گرفتاری کے فیصلے کے بعد دہلی کے وزیر اعلیٰ نے سپریم کورٹ سے اپنی عرضی واپس لے لی۔ عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کو حراست کیلئے ذمہ دار ٹھہرایا۔
June 26, 2024, 2:34 pm IST
بی جے پی کے رکن پارلیمان اور این ڈے اے کے امیدوار اوم برلا کو لوک سبھا کا اسپیکر منتخب کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ انڈیا اتحاد نے کانگریس کے رکن پارلیمان کے سریش کو لوک سبھا اسپیکر کے عہدے کیلئے نامزد کیا تھا۔
June 26, 2024, 1:18 pm IST
آج ۱۸؍ ویں لوک سبھا اجلاس کے پہلے دن بی جے پی کے رکن پارلیمان بھرتری مہتاب نے لوک سبھا کے پروٹیم اسپیکر کے طور پر حلف لیا ہے۔ خیال رہے کہ جب تک لوک سبھا کےمستقل اسپیکر کا انتخاب نہیں ہوجاتا، وہ پروٹیم اسپیکر رہیں گے۔ ان کی مدت کار ۲۶؍ جون تک ہی ہے۔
June 24, 2024, 2:10 pm IST
بی جےپی کے اراکین پارلیمان کی تعداد میں کمی کے بعد وزیراعظم کیلئے حزب اختلاف کا سامنا مشکل، نیٹ پیپر لیک پر جوابدہی کے مطالبہ پر ہنگامہ یقینی۔
June 24, 2024, 10:02 am IST
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج بی جے پی کے رکن پارلیمان بھرتری مہتاب کو لوک سبھا کا پروٹیم اسپیکر منتخب کیا ہے۔واضح رہے کہ ۱۸؍ ویں لوک سبھا کا پہلا سیشن ۲۴؍ جون تا ۳؍ جولائی منعقد کیا جائےگا۔
June 20, 2024, 9:32 pm IST