EPAPER
پر کشش انتخابی نعروں کی تخلیق کے فن میں ماہر وزیر اعظم مودی نے مہاراشٹر میں ’’ ایک ہیں تو سیف ہیں‘‘ کا نیا نعرہ بلند کیا ہے۔ مودی جی کو تو شورش زدہ منی پور کا دورہ کر کے لوگوں کے درمیان ایکتا اور بھائی چارے کا یہ پیغام پہنچانا چاہئے تھا کیونکہ پورا شمال مشرقی صوبہ نسلی تقسیم کا شکار ہوچکا ہے۔
مزید۱۹۶۰ کے بعد آنے والے جدید افسانہ کے علم برداروں نےاپنے پیش رو افسانہ نگاروں کی حقیقت پسندی کے روایتی، سطحی، یک پرتی اور اُتھلے مظاہرے کے خلاف جو شدید ردّعمل کا اظہار کیا تھا وہ ایک طرف پلاٹ، کردار، وحدت تاثر اور عصریت سے پلّہ جھاڑنے پر اُنہیں مجبور کررہا تھا تو دوسری طرف نئے اسلوب کی سیاحت، متعین لسانی قواعد سے پیچھا چھڑانے کے لیے اُن کو اُکسا رہی تھی۔
مزید