EPAPER
لیلۃ الجائزہ میں رب العالمین فرماتے ہیں : اے فرشتو! تم گواہ رہو، میں نے امت ِ محمدﷺ کے روزے داروں کو اجرت دے دی، یعنی روزے داروں کو بخش دیا۔
March 30, 2025, 11:45 am IST
اس رمضان کی اہم خصوصیت یہ رہی کہ مہرون کا بازار ہو یا بھساول کا، نہایت مناسب داموں میں بےشمار اشیاء گویا سوئی سے لے کر ہاتھی تک دستیاب تھیں۔
March 30, 2025, 11:43 am IST
انسان کو اپنی حقیقت فراموش نہیں کرنی چاہئے کہ وہ خون کے ایک لوتھڑے سے پیدا کیا گیا ہے، اس کے اندر بذات خود کوئی قابلیت نہیں تھی، یہ ہم ہی ہیں جس نے اس کو علم عطا فرمایا۔
March 30, 2025, 11:39 am IST
موبائل سنبھالئے، پرس سنبھالئے، خود کو سنبھالئے … بازار میں یہ آواز بار بار سنائی دے رہی تھی۔ پلٹ کر دیکھا تو ایک صاحب چلتے جارہے تھے اور پکارتے جارہے تھے۔ میرے مڑ کر دیکھنے پر کہنے لگے کہ بھیڑ کا فائدہ اٹھا کر موبائل اور پاکٹ مارنا چوروں کا پیشہ ہے۔ ہوشیار کرانا ہمارا کام ہے۔
March 29, 2025, 10:23 am IST
صدقۂ فطر کا معنی اوراُس کا حکم : فطر کالفظ افطار سے ہے صدقہ ٔ فطر کو زکاۃ الفطربھی کہاجاتاہے کہ وہ رمضان کے روزہ پورے ہونے کے بعد دیا جاتا ہے کیونکہ روزہ دار کے روزہ کی حالت میں سرزد ہونے والی خطاؤں سے پاکیزگی اورمساکین کے لئے کھانے کا باعث ہے (ابن ماجہ )
March 29, 2025, 10:22 am IST
سرکار دو عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص قیامت کو اس طرح دیکھنا چاہتا ہو جیسے وہ (اپنی) آنکھوں سے دیکھ رہا ہے تو اسے إِذَا السَّمَاءُ انفَطَرَتْ پڑھنی چاہئے۔
March 29, 2025, 10:10 am IST